آئینی ترامیم پر کافی حد تک اتفاق رائے پیدا ہوچکا ہے: مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…