سابق آئی جی پولیس گوہرزمان مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد
کراچی: سابق آئی جی پولیس گوہرزمان مرحوم کی خدمات کے اعتراف اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور آل فارمرزآئی جیزایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے سینٹرل پولیس آفس کراچی…