پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا ہے، امریکی میڈیا کی تصدیق
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے ایک فرانسیسی عہدیدار کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے ایک رافیل طیارے کو مار گرایا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این ‘‘ نے بھارت کے رافیل طیارے کے پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے کی تصدیق کی۔…