ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات اور مسائل پر فوری احکامات
وہاڑی (سید ساجد حسین نقوی) ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ نے شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ نے اوپن…