چین نے مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے مزید 6 سو ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا جس سے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں!-->!-->!-->…