خیبرپختونخوا میں گرینڈ جرگے نے امن کیلئے وزیراعلیٰ کو اختیار دے دیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں امن مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
وزیراعلیٰ خیبر…