پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پرعملدرآمد ، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ،جسٹس امین شامل
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر فوری عملدرآمد شروع ہوگیا۔
جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے اور چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے…