Browsing Tag

Chairman Pakistan People’s Party

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پرتبادلہ خیال

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم…

بلاول 24 گھنٹوں میں چوتھی بار فضل الرحمان کے پاس جا پہنچے، حتمی مسودہ بھی دے دیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسودہ مولانا فضل الرحمان کو پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا…

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔ فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا…

آئینی ترامیم: شہباز شریف اور بلاول کی مولانا کو رات گئے منانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹوکی آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کومنانے کی کوششیں جاری ہیں اور دونوں رات گئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے جہاں ان کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات ہوئی، یہ ملاقات رات ڈیڑھ بجے کے قریب ہوئی۔ جے یو آئی…

آئینی عدالت میں جسٹس فائز بیٹھیں یا جسٹس منصور، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں: بلاول

کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے متعلق میں موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کررہا،میرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے،  آئینی عدالت میں جسٹس فائز بیٹھیں یا جسٹس منصور، ہمیں کوئی…