پہلے بنچ دیکھ کر بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا،اب توخود مجھے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں جانب کون سے ججز کیس سنیں گے،ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا…