قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری کا عمل ہوا۔
رپورٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق…