ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
موکی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرا دیا۔
پاکستان نے…