عمران خان سے ملنے کی کوشش پر برطانوی صحافی پاکستان سے ڈی پورٹ
اسلام آباد: پاکستان نے برطانوی صحافی چارلس گلاس کو جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے پر ملک بدر کر دیا۔
چارلس گلاس، جو مبینہ طور پرعمران خان کے دوست ہیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے اور سابق وزیراعظم سے ملنے کی…