بھائی کی ڈھولکی میں حرا مانی کی بولڈ ڈریسنگ اور ڈانس پر تنقید
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کو ایک نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حرا مانی ان دنوں اپنے چھوٹے بھائی کی شادی میں مصروف ہیں اور شادی کے ایونٹس سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بھائی کی ڈھولکی کے موقع پر شوہر اور…