ہفتے میں صرف ایک انڈہ کھانے سے بھی حیرت انگیز فائدہ
بیشتر لوگ سمجھتے ہیں کہ بہت زیادہ انڈے کھانے سے جسم میں بلڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھتی ہے اور مختلف سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔
مگر اب تک ہونے والے تحقیقی کام میں متعدد بار اس خیال کو مسترد کیا گیا ہے۔
اب ایک اور نئی تحقیق میں بتایا گیا…