فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک…