سلمان خان کی دوران شوٹنگ پسلیاں ٹوٹ گئیں، شوٹ کیلئے سیٹ پر جا پہنچے
بالی ووڈ کے دبنگ سپر سٹار سلمان خان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ کے دوران وہ پسلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
دوسری جانب بگ …