سلمان خان کے دشمن لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی گروپ نے بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ بابا صدیقی کے قتل میں 3 افراد ملوث تھے۔ گرفتار 2…