190 ملین پاؤنڈ کیس : اعظم خان نیب میں پیش، جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرا دیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 20 جولائی کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہیں آج صبح 10 بجے نیب!-->!-->!-->…