آرٹیکل 63 اے پرنظرثانی کیس: منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے…