پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی admin Sep 9, 2024 0 ایک میٹنگ میں بتایا گیا تمام چیف جسٹس صاحبان کی مدت ملازمت میں توسیع کر رہے ہیں، میں نے کہا کہ باقیوں کی کر دیں، میں توسیع قبول نہیں کروں گا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ