انور مقصود کے صاحبزادے والد کے نام پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان
معروف دانشور اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود والد کے نام پر بنائے گئے جعلی اور ویری فائیڈ اکاؤنٹ سے پریشان ہوگئے۔
ٹوئٹر پر بلال مقصود کی جانب سے ٹوئٹر اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ انور مقصود نامی جعلی اکاؤنٹ!-->!-->!-->…