انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر کے زیر اہتمام فکرانگیز کانفرنس، ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی خصوصی شرکت
لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر(آئی اے سی) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک فکر انگیز کانفرنس منعقد کی گئی، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کانفرنس کی مہمان خصوصی تھیں۔
کانفرنس کے اس سیشن میں پاکستان کی فلم…