وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گھنٹوں غائب رہنے کے بعد پشاور پہنچ گئے
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور 8 گھنٹے غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے اور ان سے منقطع رابطے بھی بحال ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور رات دیر گئے اسلام آباد سے پشاور!-->!-->!-->…