190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد رعایت مانگ لی
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت مانگ لی۔
عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں…