12ربیع الاول میلاد النبی کب ہو گی، رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
ملک میں ربیع الاول 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد یکم ربیع الاول 18 ستمبر بروز پیر کو ہوگی۔
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور!-->!-->!-->…