امریکا کے بغیر نیٹو بے بس ہے، چین اور روس صرف ہم سے ڈرتے ہیں: صدر ٹرمپ
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات میں زور دے کر کہا ہے کہ چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے اور اس کی عزت کرتے ہیں، اور نیٹو کے بغیر عالمی طاقتیں بے خوف ہو جائیں گی۔
ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹو کے لیے موجود رہے…