ورلڈ بینک کے مشترکہ معاون مشن کا پنجاب ہیلتھ سپورٹ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ
لاہور: ورلڈ بینک کے ٹاسک ٹیم لیڈر اور سینئر ہیلتھ اکنامسٹ جہانزیب سہیل کی سربراہی میں ایک مشترکہ مشن نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام (این ایچ ایس پی) پنجاب میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
اس مشن کا مقصد پروگرام کے اہداف کے حصول کی رفتار…