صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ مقدمے میں گوگل 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے کیلئے تیار
گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب سے صارفین کی!-->!-->!-->…