نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ رپورٹ کے افتتاح میں مزید 6 ماہ سے زائد کی تاخیر
پاک چین اکنامک کوریڈور کے تحت چین کی جانب سے تعمیر کیے گئے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح میں مزید 6 ماہ تاخیر سامنے آئی ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ نئے گوادر!-->!-->!-->…