گلگت بلتستان ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ضمنی الیکشن کے نتائج روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
گلگت میں 9 ستمبر کو ہونے والے جی بی ایل اے 13 استور ون کے ضمنی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک لیے تھے جس پر پی ٹی آئی کے محمد خور شید خان نے نتائج!-->!-->!-->…