شان شاہد کپتان بابراعظم کے مزاج کی عاجزی کے معترف ہوگئے
معروف پاکستانی اداکار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مزاج کی عاجزی کے معترف ہوگئے۔
شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹنگ میں آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابراعظم کی بدستور نمبر ون پوزیشن برقرار رہنے پر!-->!-->!-->…