معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کا خاتمہ کیا جائے کا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس میں شرکا نے اس عزم کا اظہار کیا کہ معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے خاتمےکے لیے حکومت کی مکمل معاونت کی جائےگی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے!-->!-->!-->…