Browsing Tag

کالعدم ٹی ٹی پی تحریک طالبان پاکستان بھتہ خوری افغانستان کمانڈرز ٹیلی فون کال

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کے بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ارکان