ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، دو جوان شہید
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے اپنی گاڑی سکیورٹی فورسز کے کانوائے سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید!-->!-->!-->…