Browsing Tag

ڈونلڈ ٹرمپ

اتحادیوں کیساتھ ملکر کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز کھول دینگے؛ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول کر اسے محفوظ اور آزاد بنا دے گا تاکہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل متاثر نہ ہو۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا…

ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ  ایران پر حملوں میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جنگوں میں جانی نقصان ہوتا ہے، کوشش ہے کم سے کم جانی نقصان ہو، ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں۔ امریکی…

میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات جھوٹ ہیں: ایران

تہران: ایران نے اپنے میزائل پروگرام  سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل سے متعلق امریکی الزامات محض…

ٹرمپ کا اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کی درجنوں تنظیموں سے نکلنے اور مالی معاونت ختم کرنےکا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کو  نکالنے اور  ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا تھا کہ امریکا درجنوں بین الاقوامی اور اقوام متحدہ کے اداروں سے…

امریکا کے بغیر نیٹو بے بس ہے، چین اور روس صرف ہم سے ڈرتے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات میں زور دے کر کہا ہے کہ چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے اور اس کی عزت کرتے ہیں، اور نیٹو کے بغیر عالمی طاقتیں بے خوف ہو جائیں گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹو کے لیے موجود رہے…

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا

امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ…

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کے آلات اور ٹیکنالوجی کی…

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر کے پرزوں اور ٹیکنالوجی کی منظوری دے دی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686…

مصر: غزہ امن منصوبے پر دستخط ہوگئے

مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن منصوبے پر باضابطہ دستخط ہوگئے، جو خطے میں جاری برسوں کے تصادم اور خونریزی کے بعد ایک اہم سفارتی موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان…

غزہ پر معاہدہ مشرق وسطیٰ کے نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن معاہدے میں عرب اور مسلمان ممالک نے اہم کردار ادا کیا اور یہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید اور مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی…

امن کا نوبیل انعام 2025 وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچادو کے نام

اوسلو:امن کا نوبیل انعام برائے 2025 جمعہ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما اور جمہوریت کی کارکن ماریا کورینا مچادو کو دے دیا گیا۔ نوبیل انعام کمیٹی کے سربراہ یورگن واتنے فریڈنیس نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نارویجین نوبیل انسٹی ٹیوٹ میں…