ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا فیصل آباد میں صحت سہولیات کا جائزہ
لاہور : ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر خالد محمود نے الحمد ہسپتال اینڈ کالج آف پیرا میڈیکل سائنسز فیصل آباد کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات، ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات اور…