انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں13 ویں روز بھی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 2 پیسے کم ہوکر 291.76 روپے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 292.78 روپے!-->!-->!-->!-->!-->…