Browsing Tag

ڈالر ریٹ روپیہ انٹربینک اوپن مارکیٹ کرنسی ایکسچینج مارکیٹ

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم ہو کر 290 روپے 70 ہے جو گزشتہ ہفتے کےآخری کاروباری روز 291.76 پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں