Browsing Tag

ڈالر ریٹ انٹربینک اوپن مارکیٹ روپیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک