چین نے پاکستان سے چیری ایکسپورٹ کرنے کی منظوری دے دی
بیجنگ: چین نے پاکستانی چیری برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن(جی اے سی سی) نے چین کو چیری برآمد کرنے کیلیے گلگت بلتستان سے مزید 60 باغات کی منظوری دے دی ہے۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر!-->!-->!-->!-->!-->…