صدر مملکت کا جے10 سی طیارے بنانے والے چینی ائیرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت میں چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا جہاں معرکہ حق میں کلیدی کردار ادا کرنے والے جے 10سی طیارے تیار کیے جاتے ہیں۔
صدر آصف علی…