جولائی میں ہونیوالی نیب ترامیم مشکوک اور عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں : چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں ترمیم سے متعلق اہم ریمارکس سامنے آئے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کے خلاف نیب اپیل پر سماعت چیف جسٹس!-->!-->!-->…