میری حالت ڈوبتے سورج جیسی ہے، چیف جسٹس الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال سپریم کورٹ کے افسران اور سٹاف سے الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ آپ کے ساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9 سال بڑےاچھے گزرے،!-->!-->!-->…