اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کل اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کی جگہ سپریم!-->!-->!-->…