الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔
جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیررسمی!-->!-->!-->…