سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی۔
رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا!-->!-->!-->…