سائفر کیس: ایف آئی اے کی مخالفت، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اسپیشل سیکریٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ان کیمرا کی۔
!-->!-->!-->!-->…