چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک، ایڈیشنل سیشن جج اٹک کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا
اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ اٹک جیل میں ناروا سلوک بارے ایڈیشنل سیشن جج اٹک شفقت اللہ نے رپورٹ پیش کر دی۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اٹک شفقت اللہ خان نے 15 اگست کو اٹک جیل کا دورہ کیا، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج شفقت اللہ خان نے کہا کہ چیئرمین!-->!-->!-->…