عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کے خلاف!-->!-->!-->…