Browsing Tag

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ سائفرکیس

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست